18 مارچ، 2012، 5:09 PM

برازيل

برازيل ميں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم ميں 15 افراد ہلاک

برازيل ميں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم ميں 15 افراد ہلاک

مہر نیوز- 18 مارچ 2012ء: برازيل ميں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم ميں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے ہيں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازيل ميں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم ميں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے ہيں۔

  برازيل کی جنوب مشرقي رياست میناس گریاس ميں مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئي، حکام کے مطابق مسافر بس ميں 54 افراد سوار تھے، جس ميں 15 افراد ہلاک ہوگئے. جبکہ زخميوں کو فوري امدادي کارروائي اور ہيلي کاپٹر کے ذريعہ اسپتال منتقل کردیا گياہے. پوليس نے واقعہ کي تحقيقات شروع کردي ہيں.

News ID 1562366

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha